کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)ضلع کیچ کے علاقے میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پیر کو ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ڈنک کے مقام پر سڑک کنارے نصب زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم واقعہ میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور شواہد اکھٹے کر نے کے بعد حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔
ضلع کیچ کے علاقے میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ

ٹیگز:
بم کا دھماکہ
