کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) استحکام پاکستان پارٹی بلوچستان کے تمام صوبائی، ڈویژنل، ضلعی اور ذیلی ونگز کو معطل کر دیا گیا۔چیف آرگنائزر استحکام پاکستان پارٹی بلوچستان مرزا شمشاد کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی بلوچستان کے تمام صوبائی، ڈویژنل، ضلعی اور ذیلی ونگز کو فوری طور پر معطل کر دیاگیا ہے۔
استحکام پاکستان پارٹی بلوچستان کے تمام صوبائی، ڈویژنل، ضلعی اور ذیلی ونگز کو معطل کر دیا گیا

ٹیگز:
استحکام پاکستان پارٹی
