حب(ڈیلی گرین گوادر)حبکو عباس گوٹھ کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 02 افراد جھلس کر زخمی ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال برنس وارڈ منتقل کردیا گیا، ایدھی ذرائع کے مطابق زخمیوں کی شناخت الطاف حسین ولد نامعلوم،سفر ولد بابل سے ہوئی ہیں۔
حب،آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر زخمی

ٹیگز:
حب
