کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)درچین مری کی رکھنی بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوے کہا کہ بزدل دشمن بزدلانہ حملہ کرکے قوم کے حوصلوں کو پست کرنا چاہتا ہے، بزدل دشمن کو بتانا چاہتے ہیں کہ بلوچستان کے لوگوں کے حوصلے بلند ہیں، بلوچستان کے لوگ محب وطن اور متحد ہیں اس طرح کی بزدلانہ کاروائیوں سے ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کیا جاسکتا، انہوں نے کہا کہ رکھنی دھماکے میں شہید ھونے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ہم اپنے سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہم سب مل کر دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایں، اللہ پاک شہید ہونے والوں کے درجات بلند کرے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا ء فرمائے۔
بارکھان بم دھماکہ قوم کے حوصلوں کو پست کرنا چاہتا ہے ، درچین مری

ٹیگز:
درچین مری
