کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سابق سیکرٹری جنرل اور سابق سینیٹر سید اکرم شاہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ مرحوم نے ہمیشہ عوام کی خدمت کے لئے سیاست کی وزیراعلیٰ نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب بلند درجات اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
مرحوم سابق سینیٹر سید اکرم شاہ نے ہمیشہ عوام کی خدمت کے لئے سیاست کی،وزیراعلیٰ بلوچستان

ٹیگز:
وزیراعلیٰ بلوچستان
