مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا اورفرار ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ کے علاقے آب گل نزد بلوچستان ہوٹل کے ایریا میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تاج محمد مینگل کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے،لیویز انتظامیہ موقع پر پہنچ کر نعش اپنے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیاہے لیویز کے مطابق قتل کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جارہی ہیں مزید تفتیش لیویز کررہی ہے۔
کھڈکوچہ میں مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا

ٹیگز:
کھڈکوچہ
