اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ(ن)بلوچستان کے صدر جعفر خان مندوخیل نے ملاقات کی جعفر خان مندوخیل نے ملاقات میں صوبہ بلوچستان میں وزیرِ اعظم کی ہدایت پر شروع کئے گئے ترقیاتی کاموں پر پیش رفت اور اس کے حوالے مثبت عوامی ردعمل پر گفتگو وزیراعظم سے ملاقات میں بلوچستان کے مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما نعیم کریم بھی موجود تھے۔
وزیراعظم شہبازشریف سے شیخ جعفرخان مندوخیل کی ملاقات، ترقیاتی کاموں پر پیش رفت اور اس کے حوالے مثبت عوامی ردعمل پر گفتگو

ٹیگز:
وزیراعظم
