رحیم یار خان (ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وہ پنجاب کو 4 ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کے نہیں حامی نہیں ہیں بلکہ صرف جنوبی پنجاب صوبے کی حمایت کرتے ہیں۔
رحیم یار خان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوان ڈگریاں لے کر پھر رہے ہیں لیکن روزگار نہیں مل رہا۔ عوام پریشان ہیں کہ غربت، مہنگائی، بیروزگاری میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

