لورالائی (ڈیلی گرین گوادر)لورالائی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔پو لیس کے مطابق جمعرات کو لورالائی کے علا قے کلی زنگیوال جوگیزئی میں فائرنگ کے نتیجے میں ہمایوں ولد دنیا خان زخمی ہو گیا۔ پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
لورالائی ، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
