اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہو گئے ہیں۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق لاہور کے ہوائی اڈے پر پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی اور قونصل جنرل امیر اوزبے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

ٹیگز:
شہباز شریف
