کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کان مہترزئی میں لیویز فورس کی کاروائی، مطلوب ملزم کو گر فتار کر لیا گیا۔ لیویز حکام کے مطابق جمعہ کو لیویز فورس نے قلعہ سیف اللہ کے علا قے کان مہترزئی میں کاروائی کر تے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث ایف آئی آر نمبر 05/023 اور دفعہ 380,457 اور 427 میں مطلوب ملزم ثناء اللہ ولد عبدالکریم کو گر فتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
کان مہترزئی میں لیویز فورس کی کاروائی، مطلوب ملزم گر فتار

ٹیگز:
کان مہترزئی
