کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد خان جمالی نے بلوچستان صوبائی کا اسمبلی اجلاس 31جنوری کو طلب کرلیا۔بلوچستان اسمبلی کے اعلامیہ کے مطابق قائم مقام گورنر و اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرجان محمدجمالی نے آئین کے آرٹیکل(a)109کے تحت بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس 31جنوری بروز کو دوپہراڑھائی بجے صوبائی اسمبلی ہال شارع زرغون کوئٹہ میں طلب کیا ہے
قائم مقام گورنر بلوچستان نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس 31 جنوری کو طلب کرلیا

ٹیگز:
قائم مقام گورنر
