کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ شہر بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ہنگامی صورتحال نافذ کی گئی ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ ٹراما سینٹرز اور ایمرجنسی وارڈز کے گرد خاردار تاریں لگائی گئی ہیں۔ عام شہری ان مقامات میں داخل نہیں ہوسکتے۔ سب سے تعاون کی گزارش ہے۔
کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

ٹیگز:
ایمرجنسی نافذ
