کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے سریاب کلی کمالو میں اسٹریٹ کرائمز کے وارداتوں میں اضافہ چوروں کاراج سرعام دکانداروں کو لوٹنے لگے گزشتہ رات آٹھ بجے کے ٹائم میڈیکل اسٹور سے گن پونٹ پر موبائل اور نقدی چھین لی چوروں کی فائرنگ سے میڈیکل اسٹور مالک موجزانہ طور پر محفوظ رہا
کلی کمالو، اسٹریٹ کرائمز کے وارداتوں میں اضافہ میڈیکل اسٹورسے گن پونٹ پر موبائل اور نقدی چھین لی

ٹیگز:
اسٹریٹ کرائمز
