سوات(ڈیلی گرین گوادر) سوات کے علاقے سنگوٹہ میں بھائی کی فائرنگ سے دو بہنیں جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخمی خاتوں کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے۔حکام کے مطابق قتل میں ملوث ملزم نصیر خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ قتل کے محرکات کے مزید تفتیش جاری ہے۔
سوات،بھائی کی فائرنگ سے 2 بہنیں جاں بحق ،ایک زخمی

ٹیگز:
سوات
