مستونگ (ڈیلی گرین گوادر)مستونگ قومی شاہراہ پر جنگل کرس کے مقام پر ٹریفک حادثہ گاڑی کا موٹر سائکل سوار کو ٹکر موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق لاش کوشناخت کیلئے نواب غوث بخش ہسپتال مستونگ منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی پولیس کر رئی ہے
مستونگ ، ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق

ٹیگز:
ٹریفک حادثے
