مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)،مستونگ بازار میں محراب روڈ پر دکان میں چوری کی واردات چوری کے بعد دکان کو نظرآتش کردیا گیاتفصیلات کے مطابق نامعلوم چوروں نے محراب روڈ پر حاجی نور احمد محمد شہی کےنیو کراچی آٹوز کے دکان کو آج اعلی الصبح چھت سے نقب لگا کر آٹوز سے قیمتی سامان کھاتہ والا کاپی، نقدی، وغیرہ چوری کرنے کے بعد دکان کو آگ لگا دیاواقعہ کے بعد تاجر برادری نے احتجاجا بازار کو بند کردیا شہر میں چوری کے واقعہ کے خلاف اور چوروں کی فوری گرفتاری کیلئے شٹرڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہیں تمام کاروباری مراکز دکانیں بند ہےتاجروں نے واقعہ میں ملوث چوروں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کررہے ہیں۔
مستونگ،دکان میں چوری کی واردات،دکان نظر آتش

ٹیگز:
مستونگ
