کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)قلعہ سیف اللہ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت2افراد جاں بحق جبکہ 5افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت2افرادجاں بحق جبکہ 5افرادزخمی ہوگئے مقامی انتظامیہ نے نعشوں اورزخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا اورمزیدکارروائی شروع کردی۔
قلعہ سیف اللہ ،مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت2افراد جاں بحق، 5افراد زخمی

ٹیگز:
قلعہ سیف اللہ
