چمن(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع چمن سمیت شمالی بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل ہونے کے بعد چمن کی میدانی علاقوں میں بارش جبکہ درہ کوژک اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ڈپٹی کمشنرعبدالحمیدزہری کے سربراہی اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عبد السلا م رسالدار حاجی بصیر گڑنگ لیویز انچارج دفعدار طیب خان ٹاپ سرلیویز چوکی انچارج دفعدار برات خان ژڑہ بند لیویز چوکی انچارج دفعدار محمدزئی نے این ایچ اے اور پی ڈی ایم اے کے ہیوی مشینری کے ذریعے روڈ سے برفباری ہٹایا اور چمن کوئٹہ شاہراہ درہ کوژک کے مقام پر شاہراہ ہرقسم کے ٹریفک کیلئے کلیئرکردیا ہے ڈپٹی کمشنرخود روڈ پر جاری آپریشن کی نگرانی کررہا ہے۔
چمن،برفباری وبارشوں کا کا سلسلہ جاری،شاہراہیں کلیئر کردیئے ہیں،عبدالحمیدزہری

ٹیگز:
عبدالحمیدزہری
