حب(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان پولیس کے ڈی ایس پی یونس رضا کا جنرل ڈیوٹی ہیڈکوارٹر لائن کوئٹہ سے تبادلہ کرکے انہیں بلوچستان کانسٹیبلری حب تعینات کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردی گئی۔
یونس رضا ڈی ایس پی بلوچستان کانسٹیبلری حب تعینات

ٹیگز:
تعینات
