خضدار (ڈیلی گرین گوادر) پاکستان مسلم لیگ (ن)ضلع خضدار کے صدر میر عبدالواحد زہری نے بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی صدر اور سابق وفاقی وزیر میر اسرار اللہ خان زہری سے ملا قات کی۔ منگل کو پاکستان مسلم لیگ (ن)ضلع خضدار کے صدر میر عبدالواحد زہری نے بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی صدر اور سابق وفاقی وزیر میر اسرار اللہ خان زہری سے زہری ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ ملا قات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف سیاسی اور قبائلی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
میر عبدالواحد زہری کی میر اسرار اللہ خان زہری سے ملا قات،سیاسی و قبائلی مسائل پرتبادلہ خیال

ٹیگز:
میر اسرار اللہ خان زہری
