کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ میں خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئے جمعرات کو ہزارہ برادری کے شہدا کے لواحقین سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری آبدیدہ ہوگئے۔
بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ میں خطاب کے دوران آبدیدہ

ٹیگز:
بلاول بھٹو زرداری
