کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مچھ واقعہ کے لواحقین سے ایک بار پھر اپیل کی کہ وہ میتوں کی تدفین کرے مذہبی فرائض کو پیچھے نہیں رکھاجاسکتا میں آپ سے ایک بار پھر درخواست کرتاہوں۔
لواحقین میتوں کی تدفین کرے، مذہبی فرائض کو پیچھے نہیں رکھاجاسکتا،جام کمال

ٹیگز:
جام کمال
