کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ بدھ کو کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ ولی جیٹ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزیدکاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
