کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حجام جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو پنجگور کے علا قے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے حجام اسماعیل ولد اللہ ڈتہ قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش آبائی علا قے منتقل کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
پنجگور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
