خضدار(ڈیلی گرین گوادر)تحصیل نال میں ماربل مائن میں کام کے دوران پتھر گر نے ایک کاشخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو تحصیل نال بیسار میں ماربل مائن پر کام کرتے ہوئے پتھر گر کر لگنے سے محمدسمالانی نا می شخص جاں حق ہو گیا۔ ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
خضدار، ماربل مائن پر کام کے دوران پتھر لگنے سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
خضدار
