کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) اے این ایف نے کوسٹل ہائی وے پسنی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 96 کلو چرس برآمد کرلی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق برآمد شدہ منشیات پتھروں میں چھپائی گئی تھی، انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔
پسنی، اے این ایف کی کارروائی، 96کلو چرس برآمد

ٹیگز:
اے این ایف
