کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) صرافہ ایسوسی ایشن بلوچستان رجسٹر کے صوبائی جنرل سیکریٹری نعیم رمضان صراف کا نصیر آباد ڈویژن کے کنونشن کے موقع پر جس میں صرافہ ایسوسی ایشن ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ اللہ یار اوستہ محمد اور جھل مگسی کے ان کے صرافہ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے شرکت کی کنونشن میں نصیر آباد ڈویژن کے صدر ڈیرہ مراد جمالی کی صرافہ برادری نے بڑی تعداد نے شرکت کی کنونشن سے آل پاکستان کے سینئر نائب صدر صوبائی جنرل سیکریٹری نعیم رمضان صراف نے خطاب کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے پور زور مطالبہ کیا کہ آج صرافہ برادری کو پورے صوبے میں کاروبار نہ ہونے کے برابر ہے اکثر دوکاندار کرایہ ادا نہیں کررہے ہیں سیلاب نے پورے پاکستان کاسٹرکچر تباہ کردیا ہے کویٹہ سبی روڈ کی حالت اس وقت یہ ہے کہ ٹرانسپورٹرز بھی متاثر ہورہے ہیں گھنٹوں کا سفر دنوں میں طے ہورہا ہیں جیولرز برادری کا کاروبار فصلوں پر مئیسر تھا آج جیولرز برادری کویٹہ سمیت پورے صوبے میں نان شبینہ کیلئے محتاج ہے وفاقی حکومت ٹیکسز سے مستثنی کردار دیا جائے اس موقع پر نصیر آباد ڈویژن کے صدر زوہب منگی جنرل سیکریٹری آزاد خان شہری اتحاد تاجران خان جان بنگلزئی نے بھی صرافہ ایسوسی ایشن نصیر آباد ڈویڑن کے کنونشن میں شرکت کی خان جان بنگلزئی نے تاجر برادری آج برئے طرح متاثر ہیں کاروبار بالکل نہ ہونے کے برابر ہے نصیر آباد ڈویژن سیلاب سے متاثرہ ہے فصلیں تباہ ہوئے ہیں ان کو دوبارہ آبادکاری میں وفاقی اور حکومت اپنا رول ادا کریں علاوہ اعظیم صرافہ ایسوسی ایشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری نعیم رمضان صراف نے سبی کا دورہ کیا صرافہ ایسوسی ایشن سبی کے عہدیداروں نے استقبال کیا صرافہ ایسوسی ایشن سبی کے عہدیداروں نے استقبال کیا ندیم صراف نے ظہرانہ دیا اور بہبلی کمار صراف نے اعشایہ دیا بھی اعشایہ دیا۔اس موقع پر صوبائی صوبائی جنرل سیکریٹری نعیم رمضان صراف نے اپنے صفحوں میں اتحاد اور اتفاق پر زور دیا صرافہ ایسوسی ایشن سبی کے عہدیداروں کے ہمراہ ڈی آئی جی سبی مسرور عالم کلاچی سے ان کے آفس میں ملاقات کی صوبائی جنرل سیکریٹری نعیم رمضان صراف نے صرافہ ایسوسی ایشن سبی کے مسائل سے آگاہ کیا جس میں سیکورٹی کے بارے میں میں خدشات سے آگاہ کیا پولیس کے گشت میں اضافے کا خصوصی درخواست کی ڈی آئی جی سبی نے فوری طور پر ایس پی سبی جو ہدایت جاری کی نہ جہاں برادری کی دوکانیں یے وہاں پولیس کے گشت میں اضافہ کیا جائے اور پولیس کے گشت میں بھی جہاں جیولرز کی دوکانیں ہیں وہاں گشت کیا جائے اس سلسلے میں صرافہ ایسوسی ایشن سبی کے عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی اور ان کے مسائل کے حل کیلئے یقین دہانی بھی کرائی گئی وفد نے ڈی آئی جی اور ایس پی سبی کا شکریہ ادا کیا۔
سیلاب نے پورے پاکستان کااسٹرکچر تباہ کردیا ہے،نعیم رمضان صراف

ٹیگز:
نعیم رمضان صراف
