خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں گاڑی پر دستی بم حملے میں رہنماء پیپلزپارٹی ملک عبداللطیف شاہوانی ساتھی سمیت زخمی ہوگئے۔واقعہ میں قبائلی رہنما اور پولیس اہلکار سمیت مزید تین افراد بھی زخمی ہوئے، بم حملہ قومی شاہراہ کے قریب چمروک کے مقام پر کیا گیا۔
خضدار میں گاڑی پر دستی بم حملہ،رہنماء پیپلزپارٹی عبداللطیف شاہوانی ساتھیوں سمیت زخمی

ٹیگز:
خضدار
