چمن (ڈیلی گرین گوادر) چمن کے علاقے رحمان کہول روڈ میں باپ نے فائرنگ کرکے اپنے بیٹے کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق نجیب اللہ ولد مل متگزئی قوم متگزئی عمر 22 سال سکنہ رحمان کہول روڈ چمن کو قتل کیا واقعے کے بعد لیویز فورس موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے
چمن ، باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کوقتل کر دیا

ٹیگز:
فائرنگ
