کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی کوئٹہ سول ہسپتال ٹراما سینٹر آمد وزیر داخلہ میر ضیاء کی دھماکہ کی زخمیوں کی عیادت وزیر داخلہ کی ڈاکٹروں کو دھماکے کے زخمیوں علاج معالجہ کی ہدایات کی دریں اثناءوزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی دھماکہ میں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ میں شرکت کی شہید پولیس اہلکار کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔


