کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سید فیصل احمد کوکمشنر مکران ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر سید فیصل احمد کو کمشنر مکران ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے
سید فیصل احمد کمشنر مکران ڈویژن تعینات

ٹیگز:
تعینات
