کراچی (ڈیلی گرین گوادر) معروف سیاستدان علی احمد کرد نے کہاکہ میرے ملک میں 35 برس امریت رہی، سب مل کر پہچان لیں ظالم کون ہے،اب وقت چلا گیا کہ ڈرا جائے،کون ہے کون لوگ ہیں جو اس ملک میں ظلم کررہے ہیں
میرے ملک میں 35 برس امریت رہی، سب مل کرپہچان لیں ظالم کون ہے، علی احمد کرد

ٹیگز:
علی احمد کرد
