کوئٹہ: سریاب فلائی اوور کے قریب ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ ایک شخص زخمی سیکورٹی ذرائع کے مطابق سریاب پل کے قریب ایف سی کے چیک پر دستی بم حملہ ایک شخص زخمی جسے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
کوئٹہ، سریاب پل کے قریب ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ،1 شخص زخمی

ٹیگز:
ایف سی چیک پوسٹ
