کراچی (ڈیلی گرین گوادر) پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاکہ سردارعطاء اللہ مینگل کی عظیم جدوجھد ہمارے لیے نوشتہ دیوارہے،ہم پاکستان کے ساتھ ہیں اور رہیں گے،ہمیں انصاف چاہیے خیرات نہیں،آئین کواٹھاکرپھینکنے والے اپنے دائرہ کارمیں رہ کرکام کریں،موجودہ حالات میں سینیٹ کوفعال کرنے کی ضرورت ہے
آئین کواٹھاکرپھینکنے والے اپنے دائرہ کارمیں رہ کرکام کریں، محمود خان اچکزئی

ٹیگز:
محمود خان اچکزئی
