کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعظم میاں محمدشہبازشریف نے اسسٹنٹ کمشنر مچھ انجینئر عائشہ زہری کی سیلاب کے دوران بہترین کاکردگی پرانکی حوصلہ افزائی کی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو وزیر اعظم میاں محمدشہبازشریف اور وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو اوردیگر نے اسسٹنٹ کمشنر مچھ انجینئر عائشہ زہری کی سیلاب کے دوران بہترین کاکردگی پرانکی حوصلہ افزائی نے عائشہ زہری کی حوصلہ افزائی کیلئے خصوصی طور پر تالیاں بجائیں۔
وزیراعظم میاں نے اسسٹنٹ کمشنرمچھ کی سیلاب کے دوران بہترین کاکردگی پرحوصلہ افزائی کی

ٹیگز:
وزیراعظم
