اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں اپنے پالتو کتوں کے ساتھ وقت گزارا اور انہوں نے اپنے کتوں ’ٹائیگر‘ اور ’شیرو‘ کو دھوپ میں کھانا کھلایا۔
اس موقع پر انہوں نے ٹریک سوٹ اور جوگر پہنے ہئے تھےخیال رہے کہ اپوزیشن اتحاد کی جانب سے لاہور میں طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا جارہا

