خضدار(ڈیلی گرین گوادر)زہری میں فائرنگ،دکان کی شٹر کو نقصان پہنچایا گیا تفصیلات کے مطابق تحصیل زہری کے بازار میں ایک شٹر بند دکان پر فائرنگ کی گئی، گولیاں دکان کی شٹر پر لگے اور شٹر کو سراخ کرگئے
زہری ، فائرنگ دکان کی شٹرکو نقصان

ٹیگز:
فائرنگ
