کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) حکومت بلوچستان کا زیارت آپریشن کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس کی منظوری سے محکمہ داخلہ کا رجسٹرار بلوچستان ہائی کورٹ کو جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لئے مراسلہ جوڈیشل کمیشن بلوچستان ہائی کورٹ کے جج پر مشتمل ہوگا جس کی نامزدگی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کریں گے واضح رہے کہ زیارت آپریشن میں مغوی کرنل لئیق بیگ اوران کےکزن کی بازیابی کیلئے اوربعد میں آپریشن میں 9 افراد مارے گئے تھے۔
حکومت بلوچستان نے زیارت آپریشن کی عدالتی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

ٹیگز:
زیارت
