واشک(ڈیلی گرین گوادر) واشک میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطا بق واشک میں مون سون کی طوفانی بارشوں نے واشک میں تبائی مچاد ی،تیزترین بارش کے باعث کئی کچی دیواریں مہندم ہو کر گر رہ گئیں جس کے باعث لوگ کھلے آسمان تلے زند گی گزار نے پر مجبو ہو گئے جبکہ کئی جگہوں پر بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا ہے جس سے گھروں میں دراڈین پڑ گئی ہے۔
واشک میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی

ٹیگز:
واشک
