کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کچلا ک سے ایک شخص کی لاش بر آمد۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے کچلاک صاحب زادہ قبرستان کے قریب سے باسط علی نامی شخص کی لاش ملی ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،مزید کاروائی جا ری ہے۔
کچلا ک سے ایک شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
کچلا ک
