ژوب(ڈیلی گرین گوادر)ژوب میں لڑائی جھگڑ ے کے دوران بھائی کی فائرنگ سے بھائی جاں بحق ہو گیا، لیویز کے مطابق ہفتہ کو ژوب کے علا قے خوستی میں لڑائی جھگڑے کے دوران بھائی کی فائرنگ سے بھائی محمدایوب ولد محمدجاں بحق ہو گیا، لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
ژوب میں لڑائی جھگڑ ے کے دوران بھائی کی فائرنگ سے بھائی جاں بحق

ٹیگز:
لڑائی جھگڑ ے
