کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں فائرنگ با پ بیٹا جاں بحق دو افراد زخمی ہو گئے، پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے سمنگلی روڈ سر پل کے قریب فائرنگ سے حاجی گل محمد ولد عطاء محمد اورراشدولد حاجی گل محمد جاں بحق جبکہ کامران ولد اقبال اورفضل محمد ولداختر محمد زخمی ہو گئے، پو لیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ میں فائرنگ با پ بیٹا جاں بحق دوافراد زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
