کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے والے تین محرکین ایوان میں موجود نہیں تھے، جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جب تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پیش کرنے کے لئے اجلاس ہوا تو تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے بی اے پی کے سابق وزیر نوابزادہ طارق مگسی، پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر مبین خلجی، عوامی نیشنل پارٹی کے ملک نعیم بازئی ایوان میں موجود نہیں تھے جسکی وجہ سے تحریک کو پیش کرنے کے لئے مطلوبہ تعداد میں ارکان اسمبلی کی اکثریت حاصل نہیں ہوسکی۔
وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے والے تین محرکین ایوان میں موجود نہیں تھے

ٹیگز:
وزیراعلیٰ
