کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے معاملے پر حکومتی رکن میر اسد بلوچ اور تحریک عدم اعتماد کے محرک سردار یار محمد رند میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔بلوچستان اسمبلی میں میر اسد بلوچ اور سردار یار محمد رند میں تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔اپوزیشن رکن شام لال لاسی کی جانب سے ظہور احمد بلیدی کی تقریر کے دوران کورم کی نشاندہی کی گئی، کورم پورا نہ ہونے پر بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔
تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے معاملے پر میر اسد بلوچ اور سردار یار محمد رند میں تلخ جملوں کا تبادلہ

ٹیگز:
تحریک عدم اعتماد
