کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کا عمل شروع کردیا، اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے خلاف جمع کروائی گئی عدم اعتماد کی تحریک کی قرار داد کا اسمبلی سیکرٹریٹ نے قانونی تقاضوں کے پورے ہونے یا نہ ہونے کا جائز ہ لینا شروع کردیا ہے جمعرات کو اسمبلی کے عملے کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کا قانونی جائزہ لیا گیا تحریک قانونی تقاضوں کے مطابق ہونے پر اس پر مزید کاروائی کی جائیگی۔
بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کا عمل شروع کردیا

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ
