کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی کے رواں اجلاس کے لئے پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا گیا پینل میں میر سلیم کھوسہ،شاہینہ کاکڑ، شکیلہ نوید دہوار اور عبدالواحد صدیقی شامل ہیں
بلوچستان اسمبلی کے رواں اجلاس کے لئے پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا گیا

ٹیگز:
بلوچستان
