کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں چھ ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی نواب اسلم رئیسانی، سردار سرفراز ڈومکی، مکھی شام لعل لاسی، زبیدہ بی بی، فریدہ بی بی، زابد علی ریکی کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کر لیا
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں چھ ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کر لی گئیں

ٹیگز:
بلوچستان
