کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ اچانک بجلی چلی گئی بعدازاں متبادل ذرائع سے بجلی بحال کردی گئی
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی

ٹیگز:
بلوچستان
