اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ نے قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے کہا ہے کہ میں ااسپیکر منتخب ہونے پر آپ کو مبارکباد دیتا ہوں 16 تاریخ کو ایک دلخراش واقعہ ڈسٹرکٹ چاغی میں پیش آیا اس ملک میں آگر کوئی چیز سستا ہے تو وہ ہے بلوچوں کا خون، سب سے پہلے ہمارے لیے بلوچ اور بلوچستان ہیں، ان حالات میں ہم حکومت کا حصہ کیسے بن سکتے ہیں جب ہمارے بلوچ لہو لہو ہو،
اس ملک میں آگر کوئی چیز سستا ہے تو وہ ہے بلوچوں کا خون، آغا حسن بلوچ

ٹیگز:
آغا حسن بلوچ
